the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدرآباد،18جنوری(اعتمادنیوز)حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے IITکے طالب علم نے ہفتہ کے روز وشاکھاپٹنم میں خودکشی کرلی۔رپورٹ کے مطابق شیو جی تیجا ممبئی میں آئی آئی ٹی کی تعلیم حاصل کررہا تھا۔16جنوری کو



وشاکھاپٹنم آکرسیتمادھارمیں اشونی لاج میں خودکشی کرلی۔جمعہ کی صبح ہوٹل انتظامیہ نے دروازہ نہ کھولنے پر درواز ہ توڑ کر کمرے میں داخل ہونے پر نعش دستیاب ہوئی۔نعش کا سر ایک پالی تھین کور میں لیپٹا ہواپایا گیا۔پولیس تحقیقا ت کررہی ہیکہ اشونی وشاکھاپٹنم کیو ں گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.